پاکستانی صنعت کو ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ‘ماہرین
فیصلہ سازوں اور نجی شعبے کے درمیان تعلقات کا فروغ کاروباردوست پالیسیوں کی تشکیل میں بہت اہم کردار ادا کرسکتا ہے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر کیے گئے فیصلے فائدہ کے بجائے نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں ‘انجم نثار ،ملک طاہر جاوید ، امجد علی جاوا و دیگر کا خطاب
منگل 19 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ابھرتی ہوئی منڈی ہے جو غیرملکی سرمایہ کاروںکی توجہ کا مرکزہے، اس سے ہمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہرجاوید نے کہا کہ فیصلہ سازوں اور نجی شعبے کے درمیان تعلقات کا فروغ کاروباردوست پالیسیوں کی تشکیل میں بہت اہم کردار ادا کرسکتا ہے، سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر کیے گئے فیصلے فائدہ کے بجائے نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں لہذا پالیسی سازی کے عمل میں کاروباری برادری کو شامل مشاورت رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ریگولیشنز کے نفاذ کا مقصد کاروباری برادری کو سہولیات مہیا کرنا ہونا چاہیے۔ چیئرمین ویلشائیر لبارٹریز اور سابق سینئر نائب صدر ایل سی سی آئی امجد علی جاوا کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی مارکیٹ میں بہت اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس ہی بنا پر ولشائرز نے 2020 تک 20 ممالک تک اپنی مصنوعات کی رسائی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان بھر میں بین الاقوامی معیار کی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جارہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.