بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس کل ہوگا

منگل 19 جون 2018 18:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں کل بروزجمعرات (21جون2018ء )ڈھائی بجے دن کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں جاری کئے گئے ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :