غیرمتعلقہ افراد کی طرف سے معاشی معاملات پر ریمارکس فیصلہ سازوں کو پریشان کررہے ہیں‘ لاہور چیمبر آف کامرس
منگل 19 جون 2018 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو ملک کو 91ارب ڈالر سے زائد قرضوں ، بھاری تجارتی خسارے، زیادہ کاروباری لاگت، کم برآمدات ،مینوفیکچرنگ سیکٹر کے کم گروتھ ریٹ اور توانائی کی زیادہ قیمتوں جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے اور دوسری طرف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرلیا جاتا ہے تو بھاری معاشی نقصان ہوگا اور یورپین یونین کی جانب سے بلیک لسٹنگ کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی حلقے آپسی جنگ میں مصروف ہیں جبکہ غیرمتعلقہ لوگ معاشی معاملات پر الٹی سیدھی باتیں کرکے پالیسی سازوں کو کنفیوز کررہے ہیں جس کی وجہ سے ملک کو درپیش تمام سنگین مسائل پس پردہ چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام طبقات ہائے فکر کو اپنا اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.