یو اے ای نے جنگ اور قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کر دی
متعلقہ غیر ملکیوں سے کسی بے ضابطگی پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی اور وہ جرمانے سے بھی مستثنا ہوں گے، یو اے ای
منگل 19 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
ان کے خلاف ویزے سے متعلق کسی بے ضابطگی پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی اور وہ جرمانے سے بھی مستثنا ہوں گے۔
کابینہ کا اجلاس یو اے ای کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی صدارت میں ہوا ۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق امارات اقتصادی ترقی ، ثقافتی اقدار اور سماجی اور سیاسی استحکام کے لیے ایک عالمی ماڈل پر عمل پیرا ہے۔اس کی خارجہ پالیسی شیخ زاید بن سلطان آل نہیان نے ایک طویل عرصہ قبل دانش ،جدیدیت اور تمام ریاستوں سے بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے تزویری اصول پر استوار کی تھی تاکہ دنیا بھر میں ضرورت مند اور مصائب سے دوچار افراد کی مدد کی جاسکے اور بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کے فروغ میں موثر کردار ادا کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.