چینی مصنوعات پر مزید 200ارب ڈالر محصولات کی تجویز،
چینی اقدامات سے امریکی روزگار منڈی مشکل میں،ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ بلیک میلنگ کے مترادف ہے، یہ فیصلہ عالمی مایوسی میں اضافہ کا سبب ہوگا، چین کا رد عمل
منگل 19 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت تجارت کو حکم دیا ہے کہ وہ چینی درآمدات کی مختلف اشیا پر دو سو ارب ڈالر کے محصولات کو تجویز کرے۔
قبل ازیں ٹرمپ چینی مصنوعات پر حقوق دانش کی خلاف ورزی کی مد میں پچاس بلین ڈالر کے محصولات کا نفاذ کر چکے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق چین حقوق دانش کی مسلسل چوری اور خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور ان اقدامات سے امریکی روزگار کی منڈی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب چین کی وزارت کامرس نے امریکی صدر کے اس نئے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے بلیک میلنگ قرار دیا ہے اور واضح کیا کہ یہ عالمی مایوسی میں اضافہ کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.