توہین عدالت کی درخواستیں بلیک میل کا ذریعہ بن گئی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر
میاں محمد ندیم منگل 19 جون 2018 15:38
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی نے ریمارکس دیئے کہ آپ آرٹیکل 254 کو نہیں دیکھتے نا ہی ہائی کورٹ نے پڑھا، آپ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دے دی کیا آپ کو معلوم نہیں کہ یہاں کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ نے دباﺅ ڈالنے کے لیے توہین عدالت اور آئی سی اے بھی دائر کر دی۔
وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ الیکشن کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنا غلط تھا۔ چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ توہین عدالت تو ایک بلیک میل کرنے کا ذریعہ بن گئی ہے جب بھی کسی شریف آدمی کو گھسیٹنا ہو توہین عدالت دائر کر دیں۔رانا زاہد حسین کے وکیل نے استدعا کی کہ ہمیں دو تین دن کا وقت دیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے زاہد حسین کے وکیل کو آئندہ سماعت پر ہائیکورٹ کا آرڈر لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.