Live Updates

پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی 240 نشستوں پرامیدوار کھڑے کریگی

منگل 19 جون 2018 14:23

پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی 240 نشستوں پرامیدوار کھڑے کریگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 240 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرے گی، امیدواروں کی فہرست کیلئے باقی ماندہ ناموں کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان طے پاگیا کہ قومی اسمبلی کی 272 نشستوں میں سے تحریک انصاف 240 پر امیدوار کھڑے کرے گی۔ذرائع کے مطابق پارٹی اجلا س میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان تین دن میں شکایات پر فیصلہ کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات