ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف کارکنان نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ڈیرہ ڈال لیا
عمران خان تین بار اپنے گھر سے باہر آئے ،ْ کارکنوں کو احتجاج ختم کرنے کیلئے منانے کی کوشش ،ْ کارکنوں نے ایک نہ سنی مسلسل احتجاج کے باعث بنی گالہ میں پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ،ْ عمران خان کی رہائشگاہ پر نجی سیکیورٹی گارڈز بھی منگوا لیے گئے
منگل 19 جون 2018 14:23
(جاری ہے)
کچھ مشتعل کارکنوں نے عمران خان کے دفتر کے اندر گھسنے کی بھی کوشش کی جس پر سیکیورٹی گارڈز نے انہیں دھکے دے کر اندر جانے سے روکا۔
عمران خان تین بار اپنے گھر سے باہر آئے اور کارکنوں کو احتجاج ختم کرنے کے لیے منانے کی کوشش کی تاہم کارکنوں نے ان کی ایک نہ سنی اور احتجاج کرتے رہے۔ذرائع کے مطابق کارکنوں کے مسلسل احتجاج کے باعث بنی گالہ میں پولیس کی نفری بڑھا دی گئی اور عمران خان کی رہائشگاہ پر نجی سیکیورٹی گارڈز بھی منگوا لیے گئے ۔گزشتہ روز عمران خان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے انہوں نے گھنٹوں بیٹھ کر تفتیش کی، لیکن وہ بھی انسان ہیں اور ان سے بھی غلطیاں ہو سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.