امریکی اتحادی فرانسیسی فوج دہشت گردوں کی معاون قرار
فرانسیسی اسپیشل فورسز کے 70سے زائد اہلکار (پی کے کی)اور(وائے پی جی) کو معاونت فراہم کر رہے ہیں
منگل 19 جون 2018 13:07
(جاری ہے)
تصویر کے نیچے رقم عبارت میں کہا گیا ہے کہ 3 جون کو شام۔عراق سرحد پر بعض علاقوں میں داعش کے خلاف شروع کئے گئے "ریلی آپریشن" کے دوسرا مرحلہ انجام پذیر ہوا ، آپریشن کے ساتھ فرانسیسی فوجیوں نے بھی تعاون کیا اور داشیشا کے علاقے کے اندر اور اطراف میں موجود داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
اس شئیر کردہ تصویر اور بیان کے ساتھ امریکی زیر انتظامیہ کولیشن نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ فرانس کی اسپیشل فورسز شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG پر مشتمل شامی ڈیموکریٹک فورسز کے شانہ بہ شانہ لڑ رہی ہیں۔واضح رہے کہ اناطولیہ خبر رساں ایجنسی نے 30 مارچ کو شائع کردہ خبر میں کہا تھا کہ فرانسیسی اسپیشل فورسز کے 70 سے زائد فوجی شام میں داعش مخالف کولیشن کے پلیٹ فورم سے PKK/YPG کے عناصر کے ساتھ شانہ بہ شانہ لڑ رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.