پا کستانی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ…

جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ پر بھکاری فضا ئی آ پر یشنز اور تمام تر سیکیو رٹی رکا وٹو ں کو چکمہ دیکر جہا ز میں دا خل ہو گیا‘ سول ایو ی ایشن کی معا ملہ کو د با نے کی کو شش فضا ئی میز بانوں کی بھکا ری سے جہاز سے با ہر جا نے کیلئے منتیں ‘جہاز میں بھیک ما نگنے کی ویڈ یو سو شل میڈ یا پر وا ئرل ہو گئی

منگل 19 جون 2018 12:59

پا کستانی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ…
کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) پا کستان کی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ دیکھنے میں آ یا ہے، جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ کے فضا ئی آ پر یشنز اور تمام تر سیکیورٹی رکا وٹو ں کو چکمہ دیکر ایک بھکا ری جہا ز میں دا خل ہو گیا ، سول ایو ی ایشن کی جا نب سے معا ملہ کو د با نے کی کو شش کی جا رہی ہے،بھکا ری کے جہاز میں بھیک ما نگنے کی ویڈ یو سو شل میڈ یا پر وا ئرل ہو گئی، تفصیلات کے مطا بق جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ پر منگل کو اس وقت حیران کن صورت حال سا منے آ ئی جب ایک بھکا ری تمام سیکیو ر ٹی ر کا وٹو ں کو عبو ر کر نے کے بعد فلا ئٹ ٹی جے 507میں پہنچ گیا فلا ئٹ کرا چی سے بینکا ک جا رہی تھی ،بھکا ری نے جہا ز میں دا خل ہو کر بھیک ما نگنا شروع کر دی، سو شل میڈ یا پر وائرل ہو نے والی ویڈ یو میں بھکا ری سند ھی ز بان میں بھیک ما نگتے دیکھا جا سکتا ہے،مذ کورہ واقعہ سے کرا چی ایئر پو رٹ پر سیکیو رٹی کا پول کھل کر سا منے آ گیا ہے، فضا ئی میز بان بھکا ری کو جہاز سے با ہر جا نے کیلئے منتیں کر تے رہے جبکہ فضا ئی مسا فر بھکا ری کو بھیک بھی دیتے رہے، سول ایو ی ایشن کی جا نب سے معا ملہ کا نو ٹس لینے کی بجائے د با نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔