ملک ریاض کے دو چہرے،ایک طرف مسکینوں کو کھانا کھلانا اور دوسری طرف۔۔۔
رؤف کلاسرا معروف بزنس ٹائیکون کے بارے میں کیا کہہ بیٹھے۔
سمیرا فقیرحسین منگل 19 جون 2018 11:50
(جاری ہے)
ہمارے معاشرے میں یہ ایک الگ ہی نظریہ بن چکا ہے۔
حالانکہ میں کہتا ہوں کہ ملک ریاض نے یہاں پر بہت اچھے ٹرینڈز بھی سیٹ کیے،اچھی ہاؤسنگ دی اور اچھی کوالٹی کا کام کیا ، لوگوں کو اچھا ماحول دیا،اتنا پیسہ لے کر اور غریبوں کا مال لُوٹ کر آپ نے کھلانا کس کو ہے؟ آپ نے آصف علی زرداری کو 6 ارب روپے کا محل بنا کر دینا ہے، نواز شریف کے ساتھ مل کر اتفاق فاؤنڈری کی زمین پر ملک ریاض ہاؤسنگ سوسائٹی بنا رہے ہیں، بے نظیر بھٹو صاحبہ وطن واپس آ رہی ہیں تو ان کو تین چار بلٹ پروف گاڑیاں دے دیں، عمران خان صاحب نے بیرون ملک سفر کرنا ہے تو ان کو ہوائی جہاز دے دیں، میں ملک ریاض سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو اس سب میں سے کیا ملا؟سیاستدانوں کو کرپٹ کر کے ، بیوروکریسی کو کرپٹ کر کے آپ کو کیا ملا؟ انسان پیسہ کیوں کماتا ہے؟ اسی لیے کیونکہ کوئی آ کر مجھے سلام کرے، لوگوں میں میری عزت ہو۔ لیکن سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج نے لکھا کہ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ملک ریاض بہت مخیر انسان ہیں، جو ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرتے ہیں، ملک ریاض کے بارے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر ملک ریاض کسی کو خیرات دیتے ہیں تو دوسری جانب کسی سے لُوٹ بھی لیتے ہیں، اگر ملک ریاض کسی کو خیرات دینے پر شہرت اور داد کے مستحق ہیں تو اسی طرح لُوٹ پرشرمندگی اور الزامات کے بھی مستحق ہیں۔سپریم کورٹ نےصاف کہہ دیا ہے کہ خیراتی کاموں کی وجہ سے ملک ریاض کو لُوٹ مار کے کاموں پر معافی نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ملک ریاض کو یہ باتیں سمجھ نہیں آئیں گی کیونکہ یہ لوگ پیسوں کے لیے جی رہے ہیں ، ان کے لیے پیسہ اور عزت کچھ نہیں ہے۔ رؤف کلاسرا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے رؤف کلاسرا کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.