سلمان خان کے ٹی وی شو بگ باس کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا
اس مرتبہ سلمان خان کیساتھ کترینہ کیف بھی میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گی پروگرام میں فحش فلموں کی اداکارائوں، ہم جنس پرستوں اور فحاشائوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی
منگل 19 جون 2018 10:10
(جاری ہے)
قبل ازیں سنی لیونی نے اس پروگرام میں شرکت کی تھی جس کے بعد وہ بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے میں کامیاب ہو گئیں اس کے علاوہ میا خلیفہ کی شرکت کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں تاہم میا خلیفہ نے خود ہی ان کی تردید کر دی۔
شانتی ڈائنامائٹ کی والدہ کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے اور والد یونانی ہیں جبکہ وہ اعزاز خان کیساتھ فلم ’’آئی لو ان دبئی‘‘ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں۔ اس حوالے سے شانتی ڈائنامائٹ سے تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید کی ہے تاہم فلم انڈسٹری سے لگائو رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ شانتی ڈائنامائٹ کی شرکت کوئی ’انہونی‘ نہیں ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.