والد کے کہنے پرانہی سے گانا سیکھا ہے اور 5سال کی عمر سے گارہی ہوں ‘ گلوکار ہ لتا منگیشکر
ہمارے زما نے میں گانا گانے کیلئے اردو سیکھنا پڑتی تھی لیکن میں کبھی سکول نہیں گئی اور ہر زبان میں سیکھنے کی کوشش کی
منگل 19 جون 2018 10:10
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لتا منگیشکر کا کہناتھا کہ میرے والد نے مجھے ایک بار گانا گاتے سنا تو انہوں نے کہا کہ تم گانا سیکھو، میرے والد ان کی ایک ڈرا مہ کمپنی بھی تھی ، ہمارے زما نے میں گانا گانے کے لئے اردو سیکھنا پڑتی تھی لیکن میں کبھی سکول نہیں گئی اور ہر زبان میں سیکھنے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ 5سال کی عمر سے گارہی ہوں ، شروع میں مجھے کہا گیا کہ آپ کی آواز فلموں میں گانے کے لئے ٹھیک نہیں اور پھر ماسٹر غلام حیدر نے میرا پہلا گانا ریکارڈ کیا ۔ آج والدین کی دعائوں سے اس مقام پر ہوں ، ان دعاوں کی وجہ سے سب کچھ ملاورنہ ایک عام انسان ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.