مصری فٹبالر محمد الشناوی کے ایک قدم نے کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لئیے
محمد الشناوی نے شراب بنانے والی کمپنی کا مین آف دی میچ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا
سید فاخر عباس پیر 18 جون 2018 23:44
(جاری ہے)
محمد الشناوی نے شراب بنانے والی کمپنی کا مین آف دی میچ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔
مصری کھلاڑی کو یورو گوئے کے خلاف شاندار کھیل پیش کرنے پر میچ کے اختتام پر بہترین کھلاڑی کا اعزاز پیش گیا تو انہوں نے ایوارڈ لینے کے لیے ہاتھ آگے بڑھانے کے بجائے اسے ٹھکرانے کا اشارہ دیا اور آگے بڑھ گئے۔29 سالہمحمد الشناوی نے میچ کا بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ جس کمپنی کے تعاون سے ایوارڈ پیش کیا جارہا ہے وہ شراب بنانے اور فروخت کرنے کا غیر اسلامی کاروبار کرتی ہے ایوارڈ ٹھکرانے کے بعد مذکورہ کمپنی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پر مصری فٹبالر کی تصویر پوسٹ نہیں کی حالانکہ یہ کمپنی فیفا کی آفیشل اسپانسر ہونے کی وجہ سے ہر مین آف دی میچ کی تصویر ایورڈ کے ساتھ شیئر کرتی ہے۔ان اشناوی کے اس اقدام کے بعد ہر جانب سے انکی مدح سرائی کی جارہی اور انکے اس اقدام کو مثال قرار دیا جارہا ہے جبکہ کچھ لوگ اسے ناپسندیدہ عمل بھی قرار دے رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.