مجلس عمل کراچی کے مایوس عوام کے لیے امید کی کرن ہے، نسیم صدیقی
پیر 18 جون 2018 21:20
(جاری ہے)
اس مو قع پر جماعت اسلامی کراچی کے سیکر یٹری اطلاعات زاہد عسکری ، سیکریٹری زون علی ارشد ، پبلک ایڈ کمیٹی گلشن فاروق کے صدر افتخار عباسی،اکرم قریشی اور دیگر بھی موجود تھے۔
تقریب میں اہلِ محلہ کی بڑی تعداد نے شر کت کی اور ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے قومی اسمبلی این اے 256اور نسیم صدیقی کے پی ایس 130سے امیدوار نامزد ہونے کا بھر پور خیر مقدم کیا۔ نسیم صدیقی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مجلس عمل نے 2002ء میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور کراچی سے قومی اسمبلی کی 5اور صوبائی اسمبلی کی 7نشستیں جیتی تھیں۔ اس دفعہ بھی بھر پور کامیابی حاصل کی جائے گی اور عوام کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے کارکنوں اور ذمہ داروں کو ہدایت کی کہ انتخابات کی تیاریوں کے لیے بھر پور محنت اور کوشش کریں۔ شہزاد مظہر نے کہا کہ نارتھ کراچی سے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی اور نسیم صدیقی بہترین امیدوار ہیں۔ ماضی میں اس علاقے سے عوام سے ووٹ لینے والے کامیابی حاصل کر نے کے بعد عوام کو بھول گئے تھے اور کبھی کہیں نظر نہیں آئے، جماعت اسلامی ہمیشہ عوام کے اندر موجود رہی ہے اور ہماری پبلک ایڈ کمیٹی نے علاقے کے عوام کو بجلی ، پانی اور سیوریج کے مسائل سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے بھر پور جدو جہد کی ہے اور آئندہ بھی عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.