ہمیں ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر پاکستان کے لیئے سوچنا ہے، مصطفی کمال
پیر 18 جون 2018 21:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہمیں ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر پاکستان کے لیئے سوچنا ہے آج کے دن ہم ان شہیدوں اور جوانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو ہماری آزادی کی حفاظت کرنے کے لیئے سرحدوں اور اس ملک کے چپے چپے میں قربانیاں دے رہے ہیں۔
صدر پی ایس پی انیس قائم خانی نے کہاکہ عید کا دن ہمیں باہمی رنجشیں اوراختلافات ختم کر کے بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے اور عیدکا تہوار برداشت امن واشتی اور ہم اہنگی کی علامت ہے۔سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاکہ آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ ہم نے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہے، ہم نے ا ن عناصر کو ناکام بنانا ہے جو پاکستان کومسلسل عدم استحکام اور فساد میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں۔بعدازاں عید الفطر کے موقع پر پی ایس پی کے چئیر مین سید مصطفی کمال کی ہدایت پر پاک سر زمین پارٹی نیشنل کونسل رکن سابق اراکین اسمبلی حفیظ الدین،نیشنل کونسل رکن نیک محمد سیف الدین خالد،عبداللہ شیخ اور ٹاؤن کے ذمہ داران نے شہداء کے گھروں پر جاکر ان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کی اور ان کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہوئے اور چئیر مین مصطفی کمال کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، اس موقع پر شہدا کی بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.