چوہدری نثار کاآبائی حلقے سے انتخابی مہم کا دھواں دار آغاز ، پہلے عوامی جلسے میں ہزاروں ا فراد کی شرکت
کارکنوں کی نثار کے حق میں نعرے بازی ، اعترافی نغمے بھی چلائے گئے ،گونواز گوکا نعرہ لگانے کی کوشش ، چوہدری نثار نے روک دیا چکری میں ہونے والے جلسے میں کم و بیش دس ہزار افراد نے شرکت کی ، یہ ماضی کے تمام جلسوں سے بڑا جلسہ تھا ، ذرائع
پیر 18 جون 2018 21:20
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جلسہ میں کم و بیش دس ہزار افراد نے شرکت کی اور اس جلسے کو 1985سے لے کر ماضی کے تما م جلسوں کے مقابلوں میں بہت بڑا جلسہ قرار دیا جارہا ہے کہ اس سے پہلے کبھی اس علاقے میں جلسے میں عوام کی اتنی بڑی تعداد نے شرکت کی نہیں ۔
اس موقع پر نہ بکنے والا ، نہ جھکنے والا ، اصول پرست ، دیانتدار ، چوہدری نثار ، چوہدری نثار کے نغمے بھی چلائے گئے ۔ اس موقع پر چوہدری نثار نے اپنے کارکنوں کو گو نواز گو کا نعرہ لگانے سے بھی روک دیا اور کہا کہ ہم نے ایسے نعرے نہیں لگانے ۔ ہزاروں افراد نے چوہدری نثارعلی کواپنی ہرممکن حمایت کا یقین بھی دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.