پاکستان جونیئر سکواش ٹیم ملائیشین اوپن میں شرکت کے لئے ملائشیا روانہ ہوگئی
پیر 18 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
پاکستان جونیئرٹیم کوالالمپور سے سارواک جائے گی۔ جہاں وہ 20جون سے شروع ہونے والی سی ایم ایس بورنیو جونیئراوپن سکواش چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی ،جس کے بعد پاکستانی کھلاڑی ملائشیا کے شہر پینانگ جائیں گے ،جہاں وہ پینانگ(ملائیشین)جونیئر اوپن سکواش چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے ۔
سکواش کے یہ دونوں مقابلے عالمی سطح پر بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ جن میں دنیابھر سے سکواش کے سرکردہ جونیئرکھلاڑی حصہ لے رہے ہیںروانگی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرخان نے کہا کہ پاکستانی جونیئر ٹیم میں شامل کھلاڑی جاپان اوپن، قطر اوپن اور دوحا اوپن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ہیں اور انہوں نے ملائشیا کے ان مقابلوں کے لئے رمضان المبارک کے دوران اسلام آبادکی نیشنل سکواش اکیڈمی میں منعقدہ خصوصی کیمپ کے دوران بھرپور تیاری کی ہے۔ اس لئے یہ توقع ہے کہ پاکستانی کھلاڑی ان دونوں ٹورنامنٹس میں بھی نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.