بلوچستان عوامی پارٹی کا منشور بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت کرناہے، عتیق الرحمن کاکڑ
انتخابات میں پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں آکر احساس محرومی ختم کر یگی ،رہنمابلوچستان عوامی پارٹی
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
عتیق الرحمان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود 70سال سے احساس محرومی اور پسماندگی کا شکار ہے ماضی میں برسراقتدارآنے والی جماعتوں اور وفاقی حکومتوں نے بلوچستان کو ہمیشہ نظر انداز کیا جسکے باعث بلوچستان عوامی پارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنے قیام کے مختصر عرصے میں ہی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بلوچستان عوامی پارٹی 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے برسراقتدار آکر عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی عوام 25جولائی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیں تاکہ پارٹی عوام کے حقوق کاہر فورم پر دفاع کرسکے۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.