عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج،آر او نے اعتراض کنندہ اورعائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کرلیا
عائشہ گلالئی آرٹیکل 62، 63 پرپورا نہیں اترتی، خود کوبے گناہ ثابت کرنے کے لئے عوام کو عمران خان کے میسجزکا ریکارڈ فراہم کریں ،ْ اعتراضات
پیر 18 جون 2018 19:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی حلقے کے عوام کے مفادات میں الیکشن نہیں لڑ رہیں ،ْوہ عمران خان پر نازیبا اور غیراخلاقی میسجز کا ثبوت نہیں دے سکیں اور نہ ہی انہوں نے الزامات پر کوئی ایف آئی آر درج کرائی۔
اعتراض کنندہ کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی آرٹیکل 62، 63 پرپورا نہیں اترتی، خود کوبے گناہ ثابت کرنے کے لئے عوام کومیسجزکا ریکارڈ فراہم کریں۔اس پر عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ میرے اثاثوں میں اضافہ ہوا ہے،میں نے ایک ہفتے پہلے بینک اکائونٹ کھلوایاہے۔ریٹرننگ آفیسرنے عائشہ گلالئی کو اعتراضات کی کاپی فراہم کرتے ہوئے اعتراض کنندہ اورعائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.