قلعہ سیف اللہ میں نا معلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا،

پیر 18 جون 2018 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) قلعہ سیف اللہ میں نا معلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق اتوار کو قلعہ سیف اللہ کے نواحی علاقے میں نوجوان رفیع الحق ولد ملا نور الحق کو نا معلوم نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں تاہم قتل کی وجوحات معلوم نہیں ہو سکیں ،مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :