0روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

پیر 18 جون 2018 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (منگل)کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :