نگران وزیراعلیٰ دوست محمد خان کی زیر صدارت الیکشن 2018 کیلئے صوبائی حکومت کی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ
صوبے کی معروف اور غیر معروف راستوں کی نگرانی کی جائے اور سیکورٹی پرمامور اہلکاروں کو مکمل تیاررہنا ہوگا،نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا
پیر 18 جون 2018 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کی معروف اور غیر معروف راستوں کی نگرانی کی جائے اور سیکورٹی پرمامور اہلکاروں کو مکمل تیاررہنا ہوگا، انہوں نے کہاکہ سرکاری اہلکاروں سے اعلیٰ کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ نے شہر کی گندگی اٴْٹھانے اورصفائی میں واضح بہتری کی بھی ہدایت کی۔
فی الوقت شمشتو میں مختص سائٹ کو ڈمپنگ پوائنٹ کے طورپراستعمال کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے گندگی لیجاتے وقت سڑکوں پرپھینکے یا پھیلانے کیخلاف ایکشن لینے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے شہرکی خوبصورتی ہر قیمت پریقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔نگران وزیراعلیٰ کی کلاس فورملازمین بھرتی کیلئے واضح اورشفاف طریقہ کارکی بھی ہدایت کی۔نگران وزیراعلیٰ نے ڈمپنگ گراؤنڈ اور صفائی سے متعلق اجلاس میں متعدد ہدایات جاری کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.