بلوچستان کے ضلع ہرنائی می مو سلادھار بارش سے ند ی نالوں میں طغیانی

پیر 18 جون 2018 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) بلوچستان کے ضلع ہرنائی می مو سلادھار بارش سے ند ی نالوں میں طغیانی آگئی ،تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا ،شدید بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ندی نا لوں میں طغیانی بھی آگئی ،بارشوں کے بعد سیا حتی مقام زرد آلو سمیت دیگر علاقوں کو پکنک منانے کے لئے بھی بند کردیا گیا

متعلقہ عنوان :