آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے دبئی میں پارٹی رہنما احمد حسین نے ملاقات کی
جلد پاکستان واپسی کا شیڈول طے کروں گا اور عوام کے درمیان ہوں گا، پرویز مشرف ملک کو اس وقت تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے،عوام آئندہ الیکشن میں چوروں لیٹروں اور کرپٹ عناصر کو مسترد کردیں گے
پیر 18 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
پرویز مشرف نے واضح کیا کہ وہ پاکستان واپسی کے بعد بھرپور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔
پرویز مشرف نے احمد حسین کو ہدایت کی کہ وہ کراچی میں اے پی ایم۔ایل کو مذید فعال کریں اور عوام سے رابطے میں رہیں ۔احمد حسین نے کہا کہ وہ اے پی ایم ایل کوتنظیمی سطح پر مضبوط کرنے کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔احمد حسین نے بتایا کہ پرویز مشرف جلد کراچی سمیت ملک بھر میں اے پی ایم ایل اور اتحادیوں کے عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.