آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ 10 اگست سے شروع ہوگی

پیر 18 جون 2018 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ 10 اگست سیلیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئیں ،ْیہ ایونٹ پہلی بار راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں آٹھ ویٹ کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں مردوں کے سنگلز، ڈبلز، ٹیم، ڈیف، خواتین، انڈر ۔12، انڈر ۔16 اور میڈیا کے ایونٹ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :