اوکاڑہ ،ْ بیوی کے سامنے تیراکی میں مہارت کی شیخی بگھارنے والا شوہر نہر میں ڈوب کر جاں بحق ،ْبیوی ویڈیو بناتی رہی
پیر 18 جون 2018 17:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان نے بیوی کو متاثر کرنے کیلئے دعویٰ کیا کہ وہ نہر میں تیر کر دکھائیگا یہ کہہ کر اس نے پانی میں چھلانگ لگادی۔
خاوند نہر میں تیرتا رہا اور بیوی اپنے موبائل سے ویڈیو بناتی رہی تاہم آخرکار وہ اس کے سامنے ہی ڈوب گیا۔ نہر میں ایک مقام پر پانی کا دباؤ بہت تیز ہوگیا جہاں سے وہ نکل نہ آسکا اور ہمت ہارتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا۔ یہ واقعہ عید کے پہلے روز پیش آیا اور تین روز گزرنے کے باوجود تاحال لاش نہیں مل سکی جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.