بھارت، انتہائی مطلوب 121افراد 24ممالک میں سکونت پذیر،وزارت داخلہ
بھارتی مفروروں کیلئے پسندیدہ ملک برطانیہ، امریکہ، یو اے ای اور کینیڈا، 70فیصد مفرور چار ممالک میں موجود
پیر 18 جون 2018 16:50
(جاری ہے)
2013سے ابتک ہند سے فرار ہونیوالے 5500سے زائد افراد برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دے چکے ہیں جن میں سبھی جرائم پیشہ عناصر نہیں۔
ہند کے 121انتہائی مطلوب افراد دنیا کے 24ممالک میں سکونت پذیر ہیں۔ ان کی وطن واپسی کیلئے حکومت مختلف ممالک سے اپیل بھی کرچکی ہے۔ مفرور افراد کیلئے سب سے پسندیدہ ملک برطانیہ، امریکہ، یو اے ای اور کینیڈاہیں۔70فیصد یعنی83مفرور ہونیوالے افراد 4ممالک میں مقیم ہیں۔ یہ معلومات وزارت خارجہ نے آر ٹی آئی کے جواب میں دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.