Live Updates

پا کستان تحریک انصاف کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ

پیر 18 جون 2018 15:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) پا کستان تحریک انصاف نے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستیں بدلنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع نے بتا یا ہے کہ عمران خان نے ریجنل صدور اور امیدوار خواتین کی شکایات پر تیارکر دہ فہرستوں کا جائزہ لیا،شکایات درست ثابت ہونے پرعمران خان نے پہلی فہرستیں مسترد کردیں،فہرستوں میں حق دار خواتین کو نظرانداز، کر تے ہو ئے منظور نظر کو نوازا گیا اورمخصوص نشستوں کیلیے ریجنل صدور کی سفارشات کو پس پشت ڈال دیا گیا
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات