ابو ظہبی : تیز رفتار ڈرائیوروں کی شامت آ گئی
رواں سال پولیس نے 3 ہزار کے قریب ’منچلے‘ ڈرائیوروں کو جرمانے کر ڈالے
محمد عرفان پیر 18 جون 2018 14:55
(جاری ہے)
کیونکہ تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر گاڑی کا کنٹرول ڈرائیور کے بس میں نہیں رہتا اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں گاڑی کو سنبھالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور اچانک سامنے آنے والی چیز کو ٹھیک طرح سے نہیں دیکھ پاتا اورٹکراؤ کی صورت میں نتیجہ حادثے‘ زخمی اور یہاں تک کہ موت کی صورت میں بھی ظاہر ہو سکتا ہے۔ پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیور حضرات سے خصوصی طور پر اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑی کی رفتار قابو میں رکھ کر خود اپنی اور دُوسروں کی جان کو محفوظ رکھیں۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں روڈ ایکسیڈنٹ کا سب سے بڑا سبب تیز رفتار ڈرائیونگ ہے۔ یہ تیز رفتاری سینکڑوں افراد کی جانیں لے چکی ہے اور کئی افراد اس کے باعث عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو کر گھر بیٹھ گئے ہیں۔ منچلے افراد سڑکوں پر گاڑیوں کی ریس کے دوران سپیڈ خطرناک حد تک بڑھا لیتے ہیں جس کے باعث وہ خود‘ دُوسرے گاڑی سوار یا راہگیر اکثر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اس صورتِ حال کے پیش نظر عوام کی جانب سے بھی متعلقہ اداروں کو تیز رفتار ڈرائیوروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے پولیس کی جانب سے عوام کے تحفظ کے لیے تیز رفتاری پر بڑی تعداد میں جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.