آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 18 جون 2018 14:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کو آواران کے علاقے رحمت بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے گل محمد ولد علی جاں بحق ہوگیا ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی

متعلقہ عنوان :