ممبئی ،ْ ہائیکورٹ نے میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھیجے گئے لیگل نوٹس کو بھی قانونی طور پر کاغذی نوٹس کے برابر قرار دیدیا
پیر 18 جون 2018 14:40
(جاری ہے)
درخواست گزار نے کہا کہ روہت جادھو نے اپنی رہائش تبدیل کرلی تھی، جس کی وجہ سے نوٹس گھر پر بھیجا نہیں گیا تاہم ان کا فون نمبر آن تھا جو ریکارڈ میں موجود تھا۔
یہی وجہ ہے کہ انہیں پی ڈی ایف فائل کی شکل میں واٹس ایپ پر قانونی نوٹس بھیجا گیا، جسے انہوں نے نہ صرف دیکھا بلکہ فائل ڈاؤن لوڈ بھی کی۔سماعت کے دوران ممبئی ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کی عدالتی کارروائی میں واٹس ایپ پیغامات کی شکل میں بھیجے گئے قانونی نوٹس کو کاغذی نوٹس کی حیثیت سے ہی دیکھا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.