جاپان کے شہر اوساکا میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں ،ْ جزوی نقصان پہنچا

پیر 18 جون 2018 14:40

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) جاپان کے شہر اوساکا میں 5 اعشاریہ 9شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں ،ْبعض عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا ۔

(جاری ہے)

یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی جو 7 بج کر 58 منٹ پر آیا ۔ زلزلہ سطح زمین سے صرف15.4 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ عمارتیں لرز اٹھیں جس کے باعث کئی کو جزوی نقصان پہنچا

متعلقہ عنوان :