Live Updates

رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے ،ْعتیق میر

عید خریداری نے امیر اور غریب کے بڑھتے فرق کو واضح کیا ،ْ گفتگو

پیر 18 جون 2018 14:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویومیں عتیق میر نے کہا کہ رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے، عید پر کراچی کے شہری 100 ارب روپیکی خریداری کرسکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ روایتی بازاروں سے خریداری اب بڑے شاپنگ مالزمیں منتقل ہورہی ہے ،ْ عید خریداری میں غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کا عنصر نظر آیا ،ْعید خریداری نے امیر اور غریب کے بڑھتے فرق کو واضح کیا ہے۔

Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :