لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار سے گولی چل گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
گولی چلنے سے ایئرپورٹ پر بھگدڑ مچ گئی ، اہلکار فیصل کو گرفتار کر کے پستول ضبط کر لیا گیا
پیر 18 جون 2018 14:10
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے روانگی لائونج میں اے ایس ایف اہلکار فیصل ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہا تھا کہ اور دوران ڈیوٹ پستول سے فائر ہوگیا، فائرنگ کی آوازسنتے ہی مسافر اپنا سامان چھوڑ کر بھاگ گئے اور کھلبلی مچ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس ایف حکام اور حساس ادارے تحقیقات کے لئے ایئرپورٹ پہنچ گئے اور اہلکار کو حراست میں لے لیااور اس کے زیراستعمال پستول بھی ضبط کرلیا گیا ہے جبکہ تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.