میرے مطابق ججز50ہزاریومیہ وصول کرتے ہیں، اسی لیے ججز کو کہتا ہوں اپنی ذمہ داری پوری کریں
چیف جسٹس کے اعلی عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اورمراعات میں کمی کیلئے درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس
پیر 18 جون 2018 14:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہ اورمراعات میں کمی کیلئے درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی ۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں اور مراعات بہت زیادہ ہیں ان میں کمی کی جائے، پرویزمشرف اوروزرائے اعظم نے غیرضروری تنخواہیں بڑھائیں۔جس پر چیف جسٹس نے ریما کس دیئے کہ تنخواہوں میں کمی کے لئے ججزسے بات کروں گا، میرے مطابق ججز50ہزاریومیہ وصول کرتے ہیں اسی لیے ججز کو کہتا ہوں اپنی ذمہ داری پوری کریں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.