شہید میجر اسحاق کی بیٹی کی والد کے یونیفارم میں تصویر وائرل
شہید میجر اسحاق کی بیٹی نے عید الفطر اپنے بابا کا یونیفارم پہن کر منائی
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جون 2018 13:15
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ڈی آئی خان میں دوران آپریشن جام شہادت نوش کرنے والے میجر اسحاق کی اہلیہ کی تصاویربھی گذشتہ برس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جنہوں نے ہر آنکھ اشکبارکی اور قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔
جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جام شہادت نوش کرنے والے میجر اسحاق کے اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعائیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق شہید ہوگئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ڈی آئی خان کے علاقے کولاچی میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 28 سالہ میجر اسحاق شہید ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 28 سالہ شہید میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سال کا بچہ شامل ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید میجر اسحاق کے جنازے میں شرکت کی جبکہ وزیراعظم سمیت صدر مملکت اور اہم وزراء نے بھی شہید کے درجات کی بلندی اور پاک فوج کی لازوال قربانی کو سراہا ۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.