مالیاتی ادارے چارروز کے بعد (آج ) کھلیں گے

پیر 18 جون 2018 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عید الفطر کی تعطیلات کے بعد آج ( منگل ) کے روز کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر کے تناظر میں 15تا18جون (جمعہ تاپیر(تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :