ترک فوج کی عراق میں بمباری، 35 کرد جنگجو ہلاک
ترکی کی سرحد کے قریب سرگرم علیحدگی پسند کرد تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے ترکی کی سلامتی کو لاحق خطرات ختم کرنا چاہتے ہیں‘ترک فوج
پیر 18 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق عراق کی مسلح افواج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں جبل قندیل میں کرد علاحدگی پسند جماعت کردستان ورکرز پارٹی اور اس کے عسکری گروپ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
خیال رہے کہ گذشتہ مارچ کے بعد ترک فوج شمالی عراق میں ’پی کے کے‘ نامی کرد تنظیم کے ٹھکانوں پر مسلسل بمباری کر رہی ہے۔ترک فوج کا کہنا ہے کہ وہ عراق اور دیگر ملکوں میں ترکی کی سرحد کے قریب سرگرم علیحدگی پسند کرد تنظیم کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے ترکی کی سلامتی کو لاحق خطرات ختم کرنا چاہتی ہے۔ترک صدر طیب ایردوآن نے شمالی عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا خیر مقدم کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.