لیبیا میں فوجی کارروائی کے دوران اسامہ بن لادن کاذاتی ڈرائیور گرفتار
سامہ بن لادن کے ڈرائیور ابو سفیان قمو کو16 جون کے روزآپریشن کے دوران گرفتار کر لیاگیا ‘فوج کا دعویٰ
پیر 18 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق سوڈان میں اسامہ بن لادن کے قیام کے دوران قمو ان کے ذاتی ڈرائیور کے طور پر خدمات سرانجام دیتا رہا۔
وہ تنظیم کے اہم افراد کے ساتھ بھی کام کرتا رہا، تاہم بعد میں اسے امریکی فوج نے گرفتار کر کے کیوبا میں بدنام زمانہ حفاظتی مرکز گوانتانامو بے منتقل کر دیا، جہاں وہ کئی برس تک قید میں رہا ، پھر اسے لیبیا بھیج دیا گیا۔ لیبیا میں وہ ابو سالم جیل میں اپنا باقی وقت گذار رہا تھا کہ دو ہزار گیارہ میں باغیوں کے ہاتھوں طرابلس کے سقوط کے وقت قمو جیل سے فرار ہو کر اپنے آبائی قصبے درنہ آ گیا جہاں اس نے انصار الشریعہ نامی انتہا پسند گروپ قائم کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.