کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان پشاوری چپل کے دلدادہ
پیر 18 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
بچھوچپل میں خاص قسم کے چمڑے کا استعمال کیا گیا ہے اور اسے پہننے والا جب چلتا ہے تو چپل سے بچھوکی آواز نکلتی ہے۔
پشاور کے ایک کاریگر سلیم خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے پاؤں کا نمبر نو ہے،انہوں نے شاہ رخ خان کے لیے ایک چپل تحفے کے طور پر بھیجی جس کے بعد اسے زرد رنگ کی بچھو چپل بنانے کا آڈر ملا جو تیار کرکے شاہ رخ کو بھیج دی گئی ہے۔پشاور شاہ رخ خان کی جنم بھومی بھی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں کے باسیوں کو بالی وڈ کنگ سے دلی لگاؤ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.