انوشکا شرما نے سڑک پر کچرا پھینکنے والے شہری کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی
مقدس فاروق اعوان پیر 18 جون 2018 12:54
(جاری ہے)
کیا یہ لوگ ہمارے ملک کو صاف رکھیں گے ؟۔اگر آپ بھی ایسا کچھ غلط دیکھیں تو اسی طرح کریں اور لوگوں میں آگاہی پھیلائیں۔
۔کوہلی کی جانب سے یہ ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی ا س پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کیا کہ انوشکا شرما نے ایک شہری کو سبق سکھا کر بہت اچھا کیا جو سڑک پر گند پھیلا رہا تھا تا ہم کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انوشکا شرما پر تنقید بھی کی۔اور کہا ہے کہ یہ سب مشہور ہونے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے نزدیک سب کچھ مذاق ہوتا ہے۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی بھارتی کرکٹر ہیں جب کہ انوشکا شرما ایک اداکارہ ہیں۔تاہم دونوں شادی کے بندھن میں بن گئے تھے اور دنوں کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما دونوں اپنی فیلڈ میں کمال کی شہرت رکھتے ہیں۔دونوں کے افئیر کی خبریں بھی ایک لمبے عرصے تک میڈیا پر چلتی رہیں تھیں تاہم دنوں نے شادی کر لی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.