نوجوان نے انوشکا شرما کی بدتمیزی کا کرارا جواب دیدیا
جو کوڑا میری کار سے غلطی سے باہر نکلا ، وہ انوشکا شرماکے منہ سے نکلنے والے کوڑے سے کم تھا‘نوجوان
پیر 18 جون 2018 12:00
(جاری ہے)
اتنا ہی نہیں ارہان نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ جو کوڑا میری کار سے غلطی سے باہر نکلا ، وہ انوشکا شرماکے منہ سے نکلنے والے کوڑے سے کم تھا۔
علاوہ ازیں اس نے کوہلی کے ذریعہ ویڈیو شوٹ کئے جانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے کو بھی اپنے فائدہ کیلئے استعمال کرنا بتایا۔واضح رہے کہ ورات کوہلی کی جانب سیسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا کارسوار نوجوان سے استفسا رکرتی ہیں کہ ’’آپ کچرا سڑک پر کیوں پھینک رہے ہیں جواباً وہ بتاتے ہیں کہ کچرا نہیں پلاسٹک تھا جس پر انوشکا پھر بولیں کہ ’ہاں، پلاسٹک سڑک پر کیوں پھینک رہے ہیں پلاسٹک مت سڑک پر پھینکیں، کوڑے دان استعمال کریں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.