ٹائیگر شروف کی ایکشن فلم ’ریمبو‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
سلویسٹر اسٹالون کی شہرہ آفاق فلم ’ریمبو‘ کے ہندی ری میک میں ٹائیگر شروف مرکزی کردار ادا کریں گے
پیر 18 جون 2018 12:00
(جاری ہے)
ہالی ووڈ کی 1982ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ اور اٴْس کے چاروں سیکوئل نے سلویسٹر اسٹالون کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا اب 35 سال بعد فلم کے ہندی ری میک میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جوکہ 2 اکتوبر 2020ء کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم ’ریمبو‘ کے ہدایت کار سدھارت آنند کا کہنا ہے کہ ٹائیگر شروف آج کل کرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ اور ہریتھیک روشن کے ہمراہ نامعلوم فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد فلم ’ریمبو‘ کی شوٹنگ 2019ء میں شروع کی جائے گی جب کہ فلم کی شوٹنگ کہانی کے لحاظ سے یورپ اور ہمالیہ میں کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.