چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

جمعہ 15 جون 2018 19:55

چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) چیئرمین سینٹ آف پاکستان میر محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔