شہدائے ماڈل ٹائون کی چوتھی برسی 17 جون کو ہو گی، ملک بھر میں قرآن خوانی کی جائے گی
اللہ رب العزت پاکستان کو امن و خوشحالی کا گہوارہ بنائی:ڈاکٹر طاہرالقادری دعا ہے اللہ پاکستان کو دہشت گردی، فرقہ واریت سے محفوظ رکھی:سربراہ عوامی تحریک
جمعہ 15 جون 2018 19:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن نے اس ظالم نظام کے خلاف جانوں کے نذرانے دیئے یہ قربانیاں رنگ لائیں گی اور ظالم اپنے عبرتناک انجام کو ضرور پہنچیں گے ،ظالموں کی گرفت ہو چکی مکمل انصاف بھی ہو گا۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ فلسطین، کشمیر سمیت جہاں جہاں مسلمان اپنی آزادی،استحکام اور بقاء کی جدوجہد کر رہے ہیں اللہ ان کی قربانیوں کوقبول کرے ،ان پر رحم کرے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے، انہیں حقیقی آزادی اور سیاسی ،سماجی ،معاشی تحفظ کی نعمتوں سے بہرہ مند کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.