لا کھوں فرزندان تو حید نے جمعة الوداع سخت سکیورٹی حصار میں ادا کیا گیا

جمعہ 15 جون 2018 18:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) لا کھوں فرزندان تو حید نے جمعة الوداع سخت سکیورٹ حصار میں ادا کیا گیا ضلع بھر کی مرکزی مسا جد امام بار گا ہوںسیکورٹی کے سخت انتظامات میں دا خلی دروازوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے تھے مسا جد میں دا خل ہو نے وا لے نما زیوں کو مینٹل ڈیٹکٹر سے چیک کر نے کے بعد مسجد میں دا خل ہو نے کی اجازت دی جا تی تھی تفصیل کے مطا بق رمضان المبار ک کا آخری جمعةالمبارک لا کھوں فرزندان تو حید نے انتہا ئی سخت سیکورٹ حصا ر میں ادا کیا ضلع بھر کی مرکزی مسا جد اور امام بارگا ہوںکے میں دا خلی دروازوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے تھے اور ہر نمازی کو مینٹل ڈیٹکٹر سے چیک کر نے کے بعد مساجد میں دا خلے کی اجازت دی جا تی جمعة الوداع کے موقہ پرپولیس کا موبا ئل گشت بھی جاری رہا ۔