مسلم لیگ ن وا حد سیا سی جما عت ہے جس نے ہر مو ڑ پراقلیتی بر ادری کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ، وقا ر گل

جمعہ 15 جون 2018 18:39

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے تحصیل ممبر وقا ر گل نے کہا ہے کہ صو با ئی اسمبلی کی مخصو ص نشست پر کاغذا ت جمع کرا نے والے سیلا س گل کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ، امید رکھتے ہیں کہ آنے والا دور پی ایم ایل ن کا ہو گا،مسلم لیگ ن وا حد سیا سی جما عت ہے جس نے ہر مو ڑ پراقلیتی بر ادری کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بیان میں کہا کہ سا بق ممبر صو بائی اسمبلی نے پا نچ سالو ں میں اقلیتی برا دری کیلئے کچھ نہیں کیا جبکہ ضلعی صدر سیلا س گل نے اپنے دور میں مسیح برادری سمیت ہندئو اور سکھ کمیو نٹی کیلئے بنیا دی کا م کئے ہیں ڈویلپمنٹ پرا جیکٹس شروع کئے ہیں انہوں نے امید ظاہر کی کہ عام انتخا بات میں سیلا س گل کا میاب ہو نگے اور آنیوالا دور بھی پی ایم ایل ن کا ہو گا ۔