پنجاب میں خواجہ سرائوں کے مابین کھیلوں کے مقابلے کروانے کا فیصلہ
کلمبنگ، سرفنگ، فٹبال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، ہینڈبال، کرکٹ، سائیکلنگ اور آرچری کے مقابلے ہونگے
جمعہ 15 جون 2018 17:34
(جاری ہے)
ای ایف ایف کے زیر اہتمام پنجاب ٹرانس جینڈر اسپورٹس فیسٹیول میں کلمبنگ، سرفنگ، فٹبال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، ہینڈبال، کرکٹ، سائیکلنگ اور آرچری کے مقابلے ہوں گے، اسپورٹس مقابلوں کے لیے ٹیموں کی رجسٹریشن جولائی میں شروع ہوجائے گی۔
منتظمین کے مطابق کھیلوں کے ان مقابلوں میں ملکی ٹرانس جینڈرکھلاڑیوں کوبھی مہمان کے طورپر مدعوکیا جائے گا تاکہ پاکستانی خواجہ سرا ان کے تجربات سے سیکھ سکیں، ای ایف ایف پرامید ہے کہ کھیلوں کے ان مقابلوں میں شرکت کے حوالے سے خواجہ سراں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔واضح رہے کہ اپنی نوعیت کے ان منفرد مقابلوں کا انعقاد رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.