پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر اہل خواتین کو نظر انداز کرنے پر احتجاج شدت اختیار کر گیا
عمران خان نے از سر نوغور کاعندیہ دینے کیساتھ بابر اعوان سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی فہرست پر قانونی رائے طلب کر لی
جمعہ 15 جون 2018 17:34
(جاری ہے)
ان خواتین کا کہنا ہے کہ اس طرح کا اقدام تحریک انصاف اور خود پارٹی چیئرمین عمران خان کیلئے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے جس سے پارٹی کونا قابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
خواتین کا کہنا ہے کہ خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست کے ذریعے میرٹ کا قتل عام کیا گیا ہے اور قیادت کو اس کا ہر صورت ازالہ کرنا چاہیے اور آئندہ فیصلہ سازی میں ان خواتین سے رائے لینے سے اجتناب کیا جائے ۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ منزہ حسن اور عالیہ حمزہ نے فہرست میں ان خواتین کو شامل کرایا ہے جن کی پارٹی کے اندر اور فیلڈ میں کوئی خدمات نہیں بلکہ ’’یس میم ‘‘ اور ’’پرسنل سروسز ‘‘کو میرت بنا دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق احتجاج میں شدت آنے کے بعد عمران خان نے بھی اس کا نوٹس لیتے ہوئے از سر نوغور کا عندیہ دیتے ہوئے پارٹی رہنما اورمعروف قانون دان بابر اعوان سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی فہرست کے معاملے پر قانونی رائے طلب کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں جمع ہونے والی ترجیحی فہرست میں تبدیلی نا ممکن ہے البتہ آئندہ فیصلہ سازی اور مشاورت کے عمل میں مذکورہ دونوں خواتین سے قدرے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.